صدارتی سیکرٹریٹ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد

اشنگٹن( )19 ستمبر2022

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ واشنگٹن، نیویارک، نیو جرسی، ورجینیا سمیت امریکہ بھر میں مقیم کشمیری ہرجگہ متحرک ہو کر مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور مودی کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف 24ستمبر کو اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور انداز میں شرکت کریں تاکہ انٹرنیشنل کمیونٹی کے سامنے بھارت کے مکروہ چہرے سے رنگین نقاب اُتار کر اُس کے اصل عزائم کو آشکار کیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں واشنگٹن کے علاقے ورجینیا میں چوہدری فاروق کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر استقبالیہ سے ڈاکٹر غلام نبی فائی، مقبوضہ کشمیر کی اہم شخصیت پروفیسر ڈاکٹر امتیاز، شعیب آفتاب، سردار زبیر، سردار آفتاب روشن، سردار تحسین، چوہدری فاروق اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ اس سے قبل صدر ریاست

Share:

More Posts

نیوجرسی( )15 ستمبر2022

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں بین الاقوامی فورمز پر اُٹھانے کی ضرورت

مظفرآباد(پی آی ڈی)16ستمبر2022

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمن کی زیرصدارت ضلع مظفرآباد کے مسائل اور ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کے سلسلہ میں اجلاس جمعہ

Send Us A Message