مظفرآباد(پی آئی ڈی)19ستمبر2022

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ زکوۃ و عشر کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستحقین کی سالانہ امداد میں 100 فیصد اضافہ منظور،جہیز فنڈز کی مالیت 12ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار روپے کردی گئی،اجلاس میں زکوۃ فنڈ /منافع فنڈز کے ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک سکیم کے لیے سفارشات طے کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔اجلاس میں محکمہ زکوۃ وعشر کے نظر ثانی میزانیہ 2021-22 اور تخمینہ میزانیہ 2022-23 کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے ویژن اور اعلانات کے مطابق محکمہ زکوۃ منافع بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری عثمان چاچڑ

Share:

More Posts

نیوجرسی( )15 ستمبر2022

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں بین الاقوامی فورمز پر اُٹھانے کی ضرورت

مظفرآباد(پی آی ڈی)16ستمبر2022

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمن کی زیرصدارت ضلع مظفرآباد کے مسائل اور ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کے سلسلہ میں اجلاس جمعہ

Send Us A Message