کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمن کی زیرصدارت ضلع مظفرآباد کے مسائل اور ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کے سلسلہ میں اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنرمظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ،مہتمم برقیات،مہتمم بلڈنگ،مہتمم شاہرات،مہتمم پبلک ہیلتھ،مہتمم مینٹینس اور اسسٹنٹ کمشنرمظفرآباد نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع مظفرآباد میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جایگا

advertisment
FacebookTweetPinLinkedInPrintEmail