نیوجرسی( )15 ستمبر2022

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں بین الاقوامی فورمز پر اُٹھانے کی ضرورت ہے کیونکہ بھارت نے 5اگست2019کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے کشمیری عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ دئیے ہیں اور ظلم و بربریت کی انتہاء کر دی ہے

Published
Categorized as News

Leave a comment

Your email address will not be published.