نیوجرسی( )15 ستمبر2022

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں بین الاقوامی فورمز پر اُٹھانے کی ضرورت ہے کیونکہ بھارت نے 5اگست2019کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے کشمیری عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ دئیے ہیں اور ظلم و بربریت کی… Continue reading نیوجرسی( )15 ستمبر2022

Published
Categorized as News

مظفرآباد(پی آی ڈی)16ستمبر2022

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمن کی زیرصدارت ضلع مظفرآباد کے مسائل اور ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کے سلسلہ میں اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنرمظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ،مہتمم برقیات،مہتمم بلڈنگ،مہتمم شاہرات،مہتمم پبلک ہیلتھ،مہتمم مینٹینس اور اسسٹنٹ کمشنرمظفرآباد نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع مظفرآباد میں… Continue reading مظفرآباد(پی آی ڈی)16ستمبر2022

Published
Categorized as News

مظفرآباد(پی آئی ڈی)19ستمبر2022

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ زکوۃ و عشر کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستحقین کی سالانہ امداد میں 100 فیصد اضافہ منظور،جہیز فنڈز کی مالیت 12ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار روپے کردی گئی،اجلاس میں زکوۃ فنڈ /منافع فنڈز کے ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک… Continue reading مظفرآباد(پی آئی ڈی)19ستمبر2022

Published
Categorized as News

صدارتی سیکرٹریٹ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد

اشنگٹن( )19 ستمبر2022 صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ واشنگٹن، نیویارک، نیو جرسی، ورجینیا سمیت امریکہ بھر میں مقیم کشمیری ہرجگہ متحرک ہو کر مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور مودی کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف 24ستمبر کو اقوام متحدہ کے دفتر… Continue reading صدارتی سیکرٹریٹ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد

Published
Categorized as News